

Loading content...
ان حالات میں تقلید واجب ہوجاتی ہے ورنہ نہ ہی نماز ہوگی، نہ روزہ، نہ ہی حلال و حرام کا علم ہوگا تو پھر اسلام صرف نام کا ہوگا اور باقی صرف چند عقائد واصول پر ایمان بچ جائے گا … میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید خالق کے سامنے ان کی اتنی سی عقیدت بھی قابل قبول ہوگی کیونکہ وہ لوگ اتنی مجبوریوں کے باوجود اس کی وحدت پر جمے ہوئے تھے اور کسی غیر اللہ کی عبادت سے بچے ہوئے تھے مگر اعمال کی درستی بھی بہت ضروری چیز ہے اس لئے تقلید لازم ہے ہاں جن علاقوں میں یہ احکام کافی حد تک پہنچ چکے ہیں وہاں تقلید کی وہ سختی نہیں بلکہ وہاں یہ فرمان اپلائی (Apply) ہوتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار