

Loading content...
دوستو! ہم پاک و ہند میں ایسے علاقے بھی دیکھتے ہیں کہ جہاں مسلمان رہتے ہیں مگر آج تک انہیں نماز روزہ وغیر ہ کے مسائل کے بارے میں بالکل علم نہیں ہے قدرت اللہ شہاب ہندوستان کے ایک علاقے کے بارے میں لکھتے ہیں کہ جب میں وہاں ایس ڈی او بن کر گیا تو مجھے مولوی کی افادیت کا احساس وہاں جاکر ہوا کیونکہ وہاں مسلمان لوگوں کی کثرت تھی مگر انہیں کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ نماز کیا ہے؟ روزہ کیا ہے؟ وہ لوگ جمعہ کے دن مسجد میں جاتے تھے اور مسجد ہی کا ایک طویل سجدہ کرکے پورے ہفتے کی نماز سے سبک دوش ہوجاتے تھے وہاں 15 دن کے بعد ایک مولوی صاحب آتے تھے جو گاؤں کی ایک چھری پر 15 دن کیلئے تکبیر پڑھ کر دے جاتے تھے اور اگلے پندرہ دن سارا گاؤں اسی چھری سے جانور ذبح کیاکرتا تھا ]تاآخر[…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار