

Loading content...
() اہل خبر یعنی جو خود کتب احادیث سے مسائل اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان پر کسی کی تقلید لازم نہیں ہوتی کیونکہ فسٹ سورسز (First Sources) تک رسائی رکھتے ہیں یہ لوگ دراصل محتاط ہی تصور ہوتے ہیں …یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ فروعی مسائل میں انسان بغیر تقلید کے چل ہی نہیں سکتا اس لئے کسی نہ کسی کی تقلید کرنا لازم ہوجاتا ہے خود مراجع بھی ایک طرح کے مقلد ہوتے ہیں اور وہ بھی تقلید سے خالی نہیں ہوتے بلکہ وہ بھی کسی نہ کسی کی تقلید ہی کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار