

Loading content...
ہمارے مسلک میں جو تصور تقلید ہے اس کے بارے میںسارے مراجع متفق ہیں کہ تقلید صرف فروعی مسائل میں جائز ہے اصول دین و عقائد میںکسی کی تقلید کرنا حرام ہے … اگر عالم تشیع کو تقلیدی طور پر تقسیم کیا جائے تو بنیادی طور پر تین اور حقیقی طور پر چار طبقوں میں منقسم ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار