

Loading content...
ہاں عام حالات میں ذومعنی کلام کا حکم اور قول معروف کا حکم ہے کہ جیسا دیس ہو ویسا بھیس رکھو، اپنے آپ کو خواہ مخواہ نشانۂ تنقید نہ بناؤ، عام لوگوں میں ان کی طرح رہو اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر جان کی بازی نہ لگاؤ اور تمہیں جو کچھ عطا ہوا ہے اسے چھپاؤ اور شریعت کی چادر کو تار تار نہ کرو کیونکہ دین شریعت ہی سب کا پردہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار