

Loading content...
دوستو! انسان فطرتاً ظاہر پرست ہے اس لئے اسے کوئی ظاہری معبود چاہیے ہوتا ہے اور جب پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اپنے اسرار کھول دیتے تو انسان کی فطرت اسے انہی کو اللہ جل جلالہ ماننے پر مجبور کرتی اور یہ انہی ذوات کی کلی عبادت کرتا رہتا … آپ دیکھیں کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اسرار پہ لاکھ پردہ دیا ہے، لاکھ تقیہ کیا ہے اور ساری ساری رات عبادت کرکے اور مسجد میں شہادت قبول کرکے تقیہ فرمایا ہے، اس کے باوجود آج بھی کئی جرأت والے لوگ موجود ہیں جو انہی کو اللہ جل جلالہ مانتے ہیں اور اگر یہ تقیہ نہ فرماتے تو پھر خود سوچیں عالم اسلام کی کیا صورت ہوتی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار