

Loading content...
اس لئے تقیہ کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے دین کی حفاظت کیلئے یا مومن بھائی کے دین کی حفاظت کیلئے رازوں کو ظاہر نہ کرو اور اقوال معروف سے کام لو جو عام لوگوں میں معروف عقیدہ ہو اسی کو ظاہر کرو ہاں اگر کوئی قدر دان اور اہل مل جائے تو اس کے سامنے ان رازوں کو کھول سکتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار