

Loading content...
ہم جس طرح کا تقیہ کا تصور رکھتے ہیں تو اس طرح کا تقیہ رکھنے سے تو پورا دین ہی مشکوک ہوجائے گا یعنی ہمیں یہ کون بتائے گا کہ فلاں بات ہمارے آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام نے تقیتاً فرمائی ہے اور اصل حقیقت یہ ہے؟ اس طرح ہر بات مشکوک ہوجائے گی تو دین ہی ناقابل عمل و مشکوک ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار