

Loading content...
دیکھئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس قدر تقیہ فرمایا اور اپنی ازلی حقیقت کو چھپایا کہ آج بھی زیادہ لوگ ایسے ہیں جو انہیں بشر محض مانتے ہیں اور اعلیٰ بشر مانتے ہیں اور انہوں نے اپنے اصحاب کو اس قدر تقیہ کی تعلیم دی کہ جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ جناب ابوذر سلام اللہ علیہ جیسی سچی ذات سے تقیہ فرماتے ہیں اور انہیں اپنے اسرار میں سہیم و شریک قرار نہیں دیتے اور اس پر یہ فرمان بھی ہوجاتا ہے کہ اگر وہ جناب ابوذر سلام اللہ علیہ کو اپنے اسرار سے آگاہ فرماتے تو وہ ان کے قاتل کا فتویٰ دیتے یا انہیں خود قتل کردیتے یا ان کے قاتل کیلئے دعائے مغفرت فرماتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار