

Loading content...
میں اس دور کی بات کرتا ہوں کہ میں اپنے علاقے میں ایک مشہور و معروف آدمی ہوں اب اگر میں کسی دوسرے مذہب کا اعلان کردوں تو کوئی یقین نہیں کرے گا، دین بدلنے کا ڈرامہ تو میں بھی نہیں کر سکتا بلکہ کسی بھی مذہب کا رہنما درج بالا یا عام فہم مفہوم میں اگر تقیہ کرے تو وہ اپنے دین کی ترویج و تبلیغ کیسے کرے گا؟ اور کیا کہہ کر کرے گا؟… بات یہ ہے کہ تقیہ کے مفہوم کی حقیقت کو سمجھا ہی نہیں گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار