

Loading content...
کیونکہ آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تقیہ ہمارا اور ہمارے آبائے طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا دین ہے اب اسی سے ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ ہمیں جو تصور دیا گیا ہے یہ ناقص ہے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی بھی کفار کے سامنے جان و مال و عزت و ناموس کے تحفظ کیلئے سمجھوتا نہیں کیا بلکہ ہمیشہ حق کا اظہار فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار