

Loading content...
دوستو! ہمارے عام اور سادہ لوح لوگوں کے ہاں یا ہمارے مذہبی مخالفین کے ہاں تقیہ کا جو تصور پیش کیا جاتا ہے وہ درست نہیں بلکہ وہ ایک طرح سے غیر اخلاقی نامکمل اور گمراہ کن ہے یعنی اپنی جان و مال کی حفاظت کیلئے سنی کے ساتھ سنی، شیعہ کے ساتھ شیعہ، بریلوی کے ساتھ بریلوی، وہابی کے ساتھ وہابی، عیسائی کے ساتھ عیسائی اور یہودی کے ساتھ یہودی بن جانا تقیہ سمجھا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار