

Loading content...
فرمایا تقیہ ہمارا اور ہمارے آبائے طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا دین ہے … جس نے تقیہ نہیں کیا اس کا دین ہی نہیں ہے … اسی طرح فرمایا جس نے ترک تقیہ کیا اس نے ہمیں تلوار عمد سے شہید کیا … ایسی لاتعدا داحادیث ہیں جو تقیہ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیںاور تفاسیر میں فرمایا گیا ہے کہ …ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم کے ایک معنی یہ بھی ہیں کہ تم میں سے زیادہ صاحب عزت و اکرام وہ ہے جو زیادہ تقیہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار