

Loading content...
اس بات کو اس طرح سمجھیں کہ ہم جیسے ناقص العقل و شعور لوگوں کے سامنے اگر انبیا علیہم السلام اپنے جملہ معارف انڈیل دیں تو ہمارے ظرف ان کے متحمل ہی نہیں ہو سکتے اور ہمارے لئے سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ بچے گا… اس لئے ہمارے دین اور دنیا کی حفاظت کیلئے اللہ جل جلالہ نے انبیا علیہم السلام کو تقیہ کا حکم فرمایا کہ ان سے ان کی عقل کے مطابق کلام فرمائیں نہ کہ اپنی عقل کے مطابق …اب ہم ان فرامین مبین کو دیکھتے ہیں جو آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام نے فرمائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار