

Loading content...
٭ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انا معاشر الانبیا امرنا ان نکلم الناس علیٰ قدر عقولھم … فرمایا کہ ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم لوگوںکی عقل کے مطابق کلام فرمائیں اور انہوں نے اپنے عمل سے ہمیں یہی درس دیا ہے کہ آپ لوگوں کے عقل کے مطابق کلام فرمائیں نہ کہ اپنے عرفان و معیار معرفت کے مطابق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار