

Loading content...
اس کے بعد اس کے دو دو طرحیں ہیں جیسا کہ اپنے مال کی حفاظت کیلئے یا مومن بھائی کے مال کی حفاظت کیلئے اپنے دین کو ظاہر کرنے سے پرہیز کرنا …اسی طرح اپنی جان کیلئے یا مومن بھائی کی جان کی حفاظت کیلئے اپنے دین کو ظاہر کرنے سے پرہیز کرنا …اسی طرح اپنے ناموس کیلئے یا مومنین کے ناموس کی حفاظت کیلئے اپنے دین کو ظاہر کرنے سے پرہیز کرنا …اسی طرح اپنے دین یا مومن بھائی کے دین کی حفاظت کیلئے اپنے دین کو ظاہر کرنے سے پرہیز کرنا یعنی جہاں بھی حقیقت کو کھولنے سے اور حق کو ظاہر کرنے سے اپنی یا کسی مومن کی ذات کی ہلاکت دینی یا دنیاوی کا خطرہ ہو تو وہاں حقیقت کو بیان کرنے کی بجائے ذومعنی کلام یا فعل متشابہ یا کلام متشابہ سے کام لینا ہی تقیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار