

Loading content...
تقیہ کی ضد نفاق ہے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ تعرف الاشیاء باضدادھا … یعنی ہر چیز اپنی ضد کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے، نتیجہ یہ ہے کہ اگر اندرباطل ہو اور ظاہر حق ہو تو یہ نفاق ہے اور ظاہر باطل ہو اور اندر حق ہو تو یہ تقیہ کہلاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار