

Loading content...
اسے ہر حالت میں کوئی بھی شیعہ جائز نہیں سمجھتا کیونکہ اسے عام معاشرے میں نافذ کرنا بے غیرتی کی ترویج کے برابر ہے کیونکہ کوئی بھی شریف آدمی کسی بھی معزز یا ادنیٰ انسان کو کچھ وقت کیلئے اپنی بیٹی دینا بے غیرتی سمجھتا ہے اور اسلام تو وہ دین ہے کہ جس نے فرمایا ہے بے غیرت جنت کی خوشبو کو بھی نہیں پا سکے گا اس لئے اسے رخصتی قانون کا درجہ حاصل ہے عمومی قانون کا نہیں اور اسے شیعوں پر اورنگ زیب نے تھوپا تھا اور اپنا الو سیدھا کیا تھا اور وہ ایسا بد بخت انسان تھا کہ اپنا الو سیدھا کرنے کیلئے وہ کچھ بھی کر سکتا تھا اس لئے اس نے اپنے بھائیوں کو قتل کروایا اقتدار کیلئے باپ کو قید میں ڈالا اس کی آنکھیں نکلوائیں اسی طرح بہت سے مظالم ڈھائے ان میں سے ایک شیعوں کو بدنام کرنے کا کام بھی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار