

Loading content...
عبد اللہ ابن عباس نے عبد اللہ ابن زبیر سے کہاتھاکہ متعہ کے حلال ہونے سے توناراض کیوں ہوتا ہے تو اپنی والدہ بی بی اسما بنت ابوبکر سے پوچھ لے تیرے باپ اور تیری ماں کے مابین کیسے متعہ ہوا ؟ابن زبیر نے اپنی ماں اسما بنت ابوبکرصدیق سے پوچھا تو اسے ماں نے بتایا کہ میں نے تجھے متعہ ہی سے پیدا کیا ہے… اس سے ثابت ہوا یہ عقد متعہ صرف شیعوں کا نہیں اور نہ سنیوں کا بلکہ مخصوص حالات میں پورے عالم اسلام کا مشترکہ قانون رخصت ہے اور یہ مخصوص حالات کے وقت ہی جائز ہوتا ہے نہ کہ ہر حالت میں جیسا کہ خنزیر کا گوشت ہے تو وہ بھی مخصوص حالات میں حلال ہوتا ہے نہ کہ ہر حالت میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار