

Loading content...
معاشروں میں بعض حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جہاں عورتوں کا تناسب چار گنا سے بھی زیادہ ہوجاتا ہے جیسا کہ ایران عراق جنگ میں ایران میں کچھ ایسی ہی صورت حال پیدا ہوئی اور اسی طرح افغانستان میں بھی نوجوانوں کے مارے جانے سے یہی صورت حال پیدا ہوچکی ہے تو ایسے حالات کو سنبھالنے کیلئے دو ہی راستے رہ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار