

Loading content...
اگر اس ایک مرد ایک عورت کے قانون ہی کو بدل دیا جاتا اور اور اسلام کا قانون نافذ کیا جاتا اور ایک مردکو چار بیویوں کو بیک وقت رکھنے کی اجازت دی جاتی اور ہر عورت اپنی تین سوکنوں کے ساتھ سمجھوتہ کر لیتی تو ہر عورت کو ایک محفوظ گھر مل جاتا اور کوئی بھی شریف زادی بیسیوں مردوں کے پاؤں کی فٹبال نہ بنتی اور معاشرے میں عیاشی اور فحاشی کا طوفان نہ آتا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار