

Loading content...
اسی طرح یورب اور امریکہ نے دو بڑی جنگیں دیکھی ہیں جس سے انکا مردوں اور عورتوں کا تناسب بگڑا ہوا ہے اور اس میں یہ بات بھی شامل ہے کہاکثر معاشروں میں عورتوں کی شرح پیدائش ہمیشہ زیادہ ہوتی ہے اس وجہ سے بھی تناسب اور تناسب بگڑتا ہے ، اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہے اگر سو100مرد برابر ڈیرھ سو 150 عورت کا تناسب ہوتو سو عورتیں تو سو مردوں میں بٹ جاتی ہیں مگر پچاس عورتیں شادی کے بغیر رہ جاتی ہیں اور ان کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بھی جنسی تسکین ہو مگر اس کی مذہبی یا ملکی یا معاشرتی اخلاقی قانون اجازت نہیں دیتا جسکی وجہ سے وہ غیر قانونی راستہ اختیار کرتی ہیں اور دوسری عورتوں کے شوہروں پر ڈورے ڈالتی ہیں اور وہ جوڑ توڑ کرتی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح کسی نہ کسی عورت کا بستا گھر برباد کرکے اپنا گھر بسا لیں ، اسطرح وہ کسی نہ کسی مرد کو پھانس لیتی ہیں اور پہلی عورت کو طلاق مل جاتی ہے اور اس کی جگہ یہ عورت سنبھال لیتی ہے ، لیکن یہ بھی اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتی بلکہ ہمیشہ خائف رہتی ہے کہ کوئی عورت اس کی طرخ اس کے شوہر کو پھر نہ لے اڑے … دوسری طرف جو عورت طلاق شدہ ہوتی ہے وہ بھی اپنا گھر دوبارہ بسانا چاہتی ہے اس لئے وہ بھی جوڑ توڑ میں مصرو ف ہوجاتی ہے اسطرح گھراجاڑنے کا ایک سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جیسا کہ آج ہم یورپ میں دیکھ رہے ہیں کہ ایک عورت ایک مرد کے قانون وہاں کیا کیا گل کھلائے ہوئے ہیں عورتوں سے عورتوں کی تزویج کے قوانین بنانے پڑے ہیں لیزبین (Lesbain)] ہم جنس پرست لڑکیاں [ کھلے عام +والگری کا مظاہرہ کرتی ہیں اور اپنے لئے قانون سازی چاہتی ہیں ،جنس بدلنے کا عمل بڑھ رہا ہے ہر گھر عیاشی اور فحاشی کا اڈہ بن چکا اور باپ بھی اپنے بیٹی کو برائی سے نہیں روک سکتا کیونکہ وہ جب اسے محفوظ گھر فراہم نہیں کرسکتا تو پھر اسے اپنے گھر بسانے کے عمل میںروکنے کا مجاز بھی نہیں رہتا اور اسطرح عورتوں کی آزادی+ والگری ]فحاشی [ کی شکل میں معاشرے پر ہیضے کی وبا کی طرح چھاچکی ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار