

Loading content...
دوستواقوام عالم میں کئی وجوہات کی بنا پر عورتوں اور مردوں کا تناسب بگڑ جاتا ہے جیسا کہ جنگوں کی وجہ سے بھی تناسب بگڑ جاتا ہے(Migration) مائی گریشن سے بھی تناسب بگڑتا ہے جیسا کہ جنگ عظیم میں جرمنی کے بہت زیادہ نوجوان مارے گئے اور اس کے بعد جوان مردوں کی قلت ہوگئی لاتعدادجوان عورتیں بیوہ ہوگئیں لاتعداد جوان لڑکیاں کنوری رہ گئیں تو اس صورت حال کی طرف جرمنی نے توجہ کی تو اسے فواراً احساس ہوگیا کہ یہ عدم توازن و تناسب معاشرے میں بہت بڑا بگاڑ پیدا کرے گا ،اس خطرے کے پیش نظر جرمنی نے دوسرے ممالک سے نوجوان لڑکے امپورٹ (Import)کئیاور ایسے قوانین بنائے کہ جن میں غیرملکی لڑکوں کیلئے جرمن عورت سے شادی کرنے میں کشش پیدا ہوگئی مگر پھر بھی یہ سب کچھ ناکافی رہا اور والگری +و فحاشی کی ترویج ہوئی اگر چہ اس مقدار میں نہیں کہ جس میں ہونا تھی مگر ہوئی ضرور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار