

Loading content...
یہ بھی ہر دین کے ساتھ ٹریجدی (Tragedy)ہوتی چلی آرہی ہے کہ مذہب کچھ مخصوص حالات کیلئے کچھ احکام دیتا ہے کچھ رخصتیں دیتا ہے مگر معاشرے کے کچھ لوگ اس کا ناجائز استعمال کرتے ہیں اور اسطرح وہ رخصت جو مخصوص حالات کیلئے ہوتی ہے وہ عام طور پر رائج ہوجاتی ہے جس سے وہ مذہب بدنام ہوکر رہ جاتا ہے جیسا کہ اسلام کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا ہے مثلاً اسلام نے چار بیویوں کی اجازت دی جو مخصوص حالات کیلئے تھی نہ کہ ہر آدمی کو عیاشی کیلئے چار چار بیویوں کی اجازت تھی مگر اسے عام کردیا گیا جس سے اسلام کوسارے مذاہب نے نشانہ تنقید بنایا حالانکہ یہ تو ایک باعزت معاشرہ کری ایٹ کرنے کا عمل تھا …وہ کیسے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار