

Loading content...
دوستو ہر صاحب عقل جانتا ہے کہ کسی کے قول کا کتاب میں ہونا مصنف کی طرف سے سند نہیں ہوتا کیونکہ کلام الہی میں فرعون کا قول ہے کہمیں تمہارا اعلیٰ رب ہوں اسی طرح ابلیس ابوجہل اور دیگر کفار کے اقوال موجود ہیں مگر وہ سند قرار نہیں پاتے تو کسی بات کا شیعہ کتابوں میں موجود ہونا ان کے خلاف کیسے سند قرار پاسکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار