

Loading content...
دوستو کتب اسلامیہ کے حوالوں اور دیگر کئی حوالوں کو جمع کرکے یورپ میں ایک کتاب لکھی گئی ہے جس کا نام ہے (Tragedy of Quran)ٹریجڈی آف قرآن ]سانحہ قرآن[ اس میں اس لکھنے والے یہی ثابت کیا ہے کہ موجود قرآن میں واقعی تحریف ہوئی ہے اور اس پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگائے اور اعراب سے بھی معانی میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے یہ کتاب مسلمان ممالک میں بین ہے اس لئے میں نے وہ کتاب نہیں دیکھی مگر اس کے کچھ حوالہ جات کی ایک کاپی مجھے دی گئی تھی اس میں اس کے دلائل دیکھے تھے جو بڑے جارحانہ انداز میں پیش کئے گئے تھے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار