

Loading content...
دوستو روایات تو ہرقسم کی سارے مسالک اسلامیہ کی کتب میں موجود ہیں مگر بات تو ان پر ایمان رکھنے کی ہے اگر روایات کی موجودگی ہی اس عقیدے کو ثابت کرتی ہے تو پھر غیرشیعہ معتبر کتب کے جو حوالے پیش کئے گئے ان سے تو یہی ثابت ہوگا کہ سارے مسلمان ہیں تحریف قرآن کے قائل ہیں جبکہ صورت حال یہ ہے کہ یہ روایات سبھی کتابوں میں موجود ہیں مگر تحریف قرآن کا کوئی مسلک قائل نہیں ہے نہ شیعہ نہ سنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار