

Loading content...
یہ جو کہاجاتا ہے کہ صرف شیعہ کتب میں یہ بات موجود ہے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے یہ بات درست نہیں ہے بلکہ یہ تحریف قرآن والے روایات سارے مسالک اسلامیہ کی معتبر کتابوں میں موجود ہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان روایات کو کسی بھی مسلک نے معتبر نہیں مانا نہ شیعوں نے نہ برادران اہلسنت نے ورنہ روایات کی موجود گی کواگر جرم مان لیا جائے تو پھر اس سے تو کوئی بھی مسلک خالی نہیں ہے جیسا کہ میں نمونے کے طور پر چند ایک حوالہ جات عرض کرتا ہوں تاکہ پتہ چل جائے کہ تحریف قرآن والے روایات سارے مسالک اسلامیہ کے کتب میں موجود ہیں ان روایات کا خلاصہ پیش کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار