

Loading content...
دوستو عام طور پر ہمارے اوپر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم تحریف قرآن کے قائل ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ قرآن کو بدلا گیا ہے جبکہ یہ سراسر الزام ہے ہاں جس تبدیلی کے سارے مسالک اسلامیہ قائل ہیں اس کے ہم بھی قائل ہیں جیسا کہ سورتوںکی ترتیب ہے تو اس میں تبدیلی سارے مسالک اسلامیہ تسلیم کرتے ہیں جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ مکی سورتیں قرآن پاک میں آخر میں رکھی گئی ہیں اور مدنی سورتیں اول میں ہیں جبکہ سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے پہلا زمانہ مکہ میں گزاراتھا اور ہجرت کے بعد مدینہ میں تشریف لے گئے تھے اس لئے سورتوں کو بھی اسی ترتیب سے لکھنا چاہیے تھا مگر ان کی ترتیب ترتیب نزولی کے خلاف ہے اور اس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار