

Loading content...
دوستوہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کے جتنے بھی ملکوت ہیں وہ برحق ہیں کیونکہ ہمیں اللہ جل جلالہ اور معصومین علیہم الصلوات والسلام نے ان کے بارے میں آگاہ فرمایا ہے کہ وہ نوری مخلوق ہیں اور اللہ جل جلالہ کے آلہ کار ہیں اور مدبرات امور ہیں اس لئے ہمارا نا پر کامل ایمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار