

Loading content...
ہمارا قبلۂ موجود کعبة اللہ ہے اور ہم اس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا واجب سمجھتے ہیں اس قبل ہمارا قبلہ بیت المقدس تھا جو آل اسحق کا قبلہ تھا ہمارا اس پر بھی کامل ایمان ہے کہ وہ بھی اللہ جل جلالہ کا بیت نسبتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار