

Loading content...
دوستو ہمارا دین اسلام ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے ٭ان دین عند اللہ الاسلام …یعنی اللہ جل جلالہ کا پسندیدہ دین اسلام ہے اور یہ جو ہم اصول و فروع پیش کر رہے ہیں یہ سارا ہی عین اسلام ہے اور ہمارا سارے اسلامی معتقدات پر کامل ایمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار