

Loading content...
دوستو! وصیت کا بھی سختی سے حکم فرمایا گیا ہے اور اسے بھی فرض قرار دیا گیا ہے اور یہاں تک فرمایا گیا ہے کہ جو شخص بغیر وصیت کے مرگیا وہ جاہلیت کی موت مرگیا … اسی طرح مومن کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ وصیت لکھ کرہمیشہ اپنے سرہانے رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار