

Loading content...
قصاص کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ قصاص میں تمہارے لئے ایک زندگی ہے قتل کے بدلے میں قتل ہوتا دیکھ کر معاشرے میں عبرت اور خوف کا عمل جاری ہوجاتا ہے اور اس سے کئی بے گناہ قتل ہونے سے بچ جاتے ہیں … تفصیل کیلئے کتب فقہ کی طرف رجوع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار