

Loading content...
دوستو! ہمارے بنیادی فروعات دس ہیں مگر ان جیسے اور بھی فروعا ت ہیں جیسا کہ قصاص اور وصیت ہیں … ان کے بارے میں اللہ جل جلالہ نے وہی الفاظ استعمال فرمائے ہیں جو روزہ و جہاد کیلئے استعمال فرمائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار