

Loading content...
شہنشاہ معظم امام جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جب انسان چالیس سال کا ہوجائے تو اسے ہاتھ میں لاٹھی رکھنا چاہیے …اس کے معنی یہی ہیں کہ اصلاحِ معاشرہ کا منصب سنبھال لینا چاہیے اور معاشرے میں اصلاح کیلئے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی لاٹھی کو استعمال کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار