

Loading content...
اعمال کے میدان میں عمل حسنہ سے احسن تک کے جو درجات ہیں ان پر انسان کا کلی سفر ہے بہتر سے بہترین خوب سے خوب تر کی تلاش کا عمل ہی اسلامی اعمال میں فعالیت پیدا کرتا ہے …اس لئے معاشرے کی اصلاح اعمال کا عمل جاری رکھنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار