Loading content...
اس میں لفظ شریفانہ کا ہمیں پابند ضرور کیا ہے مگر یہ نہیں فرمایا کہ عرب کا لباس پہنیں بلکہ حکم یہ دیا ہے کہ اپنے ماحول اور معاشرے میں دیکھیں شرفا کا جو لباس ہو وہی پہنو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار