Loading content...
دوستو! ایک بات عرض کردوں کہ اسلام نے ہمیں عربی ثقافت اپنانے کا حکم نہیں فرمایا بلکہ ہمیں معاشرت کے کچھ اصول دئیے ہیں جیسا کہ ہمیں حکم دیا ہے کہ شریفانہ لباس پہنیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار