

Loading content...
جس کے معنی ہیں اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنایعنی اسلامی معاشرے میں جو چیز معروف ہو اچھی شمار ہوتی ہو اس پر عمل کرنے کا حکم دینا بھی واجب ہے کیونکہ اگر امر بالمعروف کا عمل رک جائے تو رحمت اِلٰہی کا عمل رک جاتا ہے جب معاشرہ خراب ہونے لگتا ہے تو برائی کو رواج ملتا ہے اور پھر عذاب اِلٰہی کسی نہ کسی صورت میں نازل ہوجاتا ہے … جس معاشرے میں امر بالمعروف کا عمل رک جائے ان کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں … ناگہانی آفات کا نزول ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار