

Loading content...
اگر کوئی آدمی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کسی دوست کو نادانی کی وجہ سے دشمن سمجھ بیٹھتا ہے اور ان کی محبت کی وجہ سے اس کے حق میں کوئی گستاخی کر بیٹھتا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ بروز قیامت سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی غلط فہمی رفع بھی فرمائیں گے اور ان دونوں کے مابین بات کوآئی گئی کروادیں گے کیونکہ جو کچھ ہوا ہے وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت کی وجہ سے ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار