

Loading content...
بعض اوقات غلط فہمیاں بھی ہوجاتی ہیں یعنی کسی دوست کے بارے میں پتہ چلتا ہے کہ وہ دشمن ہے تو انسان جلد بازی میں اس کے خلاف ایکشن لے لیتا ہے تو پھر پشیمانی ہوتی ہے اس لئے صدیوں پہلے کی باتوں کا کیا بھروسہ ہے؟ … اگر کسی نے کوئی اچھاکام کیا ہے تو وہ موت کے بعد عالم برزخ کی جنت میں مزے لے رہاہوگا اب اسے برابھلاکہنا کہاںجائز ہے اور اگر کسی نے براکام کیا ہے تووہ وہاں جہنم میں سزا بھگت رہا ہوگا اس سزا سے بڑھ کر ہم اسے کیا سزا دے سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار