

Loading content...
ہمیں تو آئمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام نے یہ درس دیا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے کہ تم کفار کے خداؤں کو سب نہ کرو کیونکہ جواباً وہ تمہارے محبوب حقیقی اللہ جل جلالہ کے خلاف نعوذ باللہ زبان کھولنے کی جسارت کریں گے اسی طرح تم کسی کے جھوٹے اماموں کو برا بھلا مت کہو کیونکہ اس طرح وہ تمہارے آئمہ حق کے خلاف زبان کھولیں گے یعنی ہمیں سختی سے حکم ہے کہ کسی کے برے کو گالی نہ دو… اپنے اچھے کو گالی نہ دلواؤ… اگر اس کے باوجود بھی کوئی جذباتی ہوجاتا ہے تو یہ اس کا ذاتی فعل ہے نہ کہ پوری قوم کا فعل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار