

Loading content...
اس میں ایک عوامی تبدیلی اس وقت آئی جب امیر شام معاویہ نے امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے خلاف مہم چلائی اور اس نے برسرعام ان کیلئے غلیظ زبا ن استعمال کی اور اپنے خطیبوں کو حکم دیا کہ وہ بھی منبروں پر طوفان بدزبانی جاری کریں تو اس کے بعد عوامی رد عمل ہونا لازم تھا مگر بنی امیہ کا یہ سلسلۂ خرافات پورے نوے سال تک جاری رہا اور عمر بن عبدالعزیز کے دور میں آکر یہ بکواس بازی بند ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار