

Loading content...
٭ان اللہ بری من المشرکین و رسولہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم … یعنی اللہ اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مشرکین سے بری و بیزار ہیں اور یہ بے زاری و بریت ان کے عقائد، کردار، اعمال، افکار، اقوال و کردار سے دوری ہی ہے یعنی جو جو کام انہو ں نے کئے ہیں وہ کام ہم نہیں کریں گے اور ان کے برے اور باطل نظریات و کردار سے دوری کانام ہی تبرا ہے اور یہی شیعی نظریۂ تبرا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار