

Loading content...
٭ قل لااسئلکم علیہ اجر ا الا مودة فی القربیٰ … اس میں قربیٰ واحد مؤنث کا صیغہ ہے جس سے مراد سرور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اکلوتی شہزادی صلوات اللہ علیہا کی مؤدت ہے اور ان کے حوالے سے ان کی ساری اولاد اور ان کے سسرالی خاندان علیہم الصلوات والسلام سے مؤدت کرنا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار