

Loading content...
دوستو! ہمارے ہاں تولا بھی ایک اہم فرع ہے یعنی جسے محمدؐ وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام سے محبت نہیں ہم اسے مسلمان ہی نہیں سمجھتے، یہی ولائے آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام ہی ہے جو شیعوں کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے اور ہمارا یہ مسلک ہے ہی ولا کا مسلک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار