

Loading content...
اپنے نفس امارہ سے اور اندرونی شیطانی قوتوں سے جہاد کرنا جہادِ اکبر کہلاتا ہے یہ جہاد کفار سے جہاد کرنے سے بھی زیادہ شدید اور مشکل ہے کیونکہ خارجی دشمن سے لڑنا آسان ہوتا ہے اور داخلی دشمن سے لڑنا انتہائی مشکل ہوتا ہے… جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جہاد سے واپسی پر ایک سوال کے جواب میں فرمایا تھا ٭ رجعنا من جہاد الصغر الی جہاد اکبر… یعنی ہم جہاداصغر سے جہاد اکبر کرنے کی طرف جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار