

Loading content...
دوستو! جہاد بالسیف کے بارے میں شیعہ نظریہ یہ ہے کہ یہ زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے حکم اور ان کے زیر بیعت کرنا لازم و واجب ہے اگر امام علیہ الصلوات والسلام کا حکم نہ ہوتو پھر جہاد بالسیف صرف اس صورت میں جائز ہوتا ہے جبکہ دشمن سے دفاع مقصود ہو یعنی اپنے دین، عزت، ناموس اور ملک کا دفاع کرنے کی اجازت ہے … کیونکہ یہ زمانۂ غیبت ہے اور اس دور میں ہمارے زمانے کے امام غائب ہیں اس لئے ہمارے اوپر جہاد بالسیف بلا ضرورت دفاع جائز نہیں ہے بلکہ ساقط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار