

Loading content...
جہاد اصغروہ ہے جو اسلام کے دشمنوں کے ساتھ کیاجاتا ہے جس میں جہاد بالسیف بھی آجاتا ہے، جہاد باللسان بھی آجاتا ہے، جہاد بالقلم بھی اس میں آجاتا ہے، اس جہاد اصغر کے کئی طریقے اور اقسام ہیں یعنی جانی، مالی، عملی، فکری، نظری الغرض ہرقسم کے جہاد اس میں آجاتے ہیں اور ان میں سے معروف جہاد ہے دشمنان اسلام سے جہاد بالسیف کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار